[ad_1]

سربراہ اے این پی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ ماجدہ کا انتقال، نماز جنازہ ادا کردی گئی

سربراہ اے این پی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کی گئی
نماز جنازہ میں سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین اور صوبائی صدر ایمل ولی خان شریک تھے
سابق وزیراعلی امیرحیدر خان ہوتی اور مرکزی ترجمان زاہد خان نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی
سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان اور سینیٹر ارباب عمرفاروق کاسی بھی نماز جنازہ میں موجود تھے
سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور اور لونگین ولی خان بھی نماز جنازہ میں شریک تھے
پارٹی کے دیگر مرکزی و صوبائی رہنماؤں نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی
نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں مختلف مکتبہ فکر کے نمائندے اور عام عوام بھی شریک تھے
مرحومہ کو ولی باغ میں خان عبدالولی خان کے قریب سپرد خاک کیا گیا

[fb_vid id=”368903272647029″]
[ad_2]

Source

2 responses

  1. انا الله وانا اليه راجعون
    خداي پاک دي ووبخی او جنتونه دی نصیب شی، او ٹول خاندان والوں ته دے خدائی د زړه صبر جمیل درکړي۔۔۔۔ امين

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *