[ad_1]

سربراہ اے این پی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین، صوبائی صدر ایمل ولی خان، سابق وزیراعلی امیرحیدر خان ہوتی، مرکزی ترجمان زاہد خان، سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان، سینیٹر ارباب عمرفاروق کاسی، حاجی غلام احمد بلور، لونگین ولی خان، سابق سینیٹر داؤد خان اچکزئی اور پارٹی کے دیگر مرکزی و صوبائی رہنماؤں، ذمہ داران، کارکنان اور عام عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔






[ad_2]

Source

30 Responses

  1. اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

  2. اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

  3. اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *