[ad_1]

سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ کی وفات کا تیسرا دن، صوبائی صدر ایمل ولی خان اور سابق وزیراعلی امیرحیدر خان ہوتی سے مرکزی سیکرٹری اقلیتی امور امرجیت ملہوترا، صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک، نائب صدر شاہی خان شیرانی، سینئر نائب صدر(پنجاب) عمر خان گردیزی، ضلعی صدر (سوات) ایوب خان اشاڑی، سینیٹر نبی بنگش، سید اختر علی شاہ اور دیگر تعزیت کررہے ہیں۔






[ad_2]

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *