[ad_1]
صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان سے صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ، صوبائی وزیر جنگلات فضل حکیم خان، صوبائی وزیر محنت فضل شکور خان اور دیگر ولی باغ میں والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کررہے ہیں۔ سابق وزیراعلی سردار مہتاب عباسی بھی اس موقع پر موجود تھے۔
[ad_2]
Source