[ad_1]

عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں دارمنگی پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ۔ صوبائی سیکرٹری ثقافت خادم حسین، این اے 28 کے نامزد امیدوار شیخ فیاض، پی کے 80 کے نامزد امیدوار یاسین خلیل اور پختون ایس ایف ضلع پشاور کے صدر انور کمال دارمنگی سمیت کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔
#Vote4Laltain






[ad_2]

Source

One Response

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *