[ad_1]

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر و نامزد امیدوار این اے 25 چارسدہ ایمل ولی خان کی دوآبہ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو
پختونخوا کے پشاور ریجن اور ملاکنڈ ریجن میں اے این پی مضبوط ہے اور ہمارے مدمقابل کوئی نہیں بلکہ اپنے ووٹرز کو نکالنے سے ہیں
ان علاقوں میں دیگر جماعتیں ساکھ کھوچکی ہیں۔ آزاد امیدوار پی ٹی آئی کے نہیں رہیں گے
جے یو آئی کی 16ماہ کی کارکردگی کی وجہ سے مقابلہ کے قابل نہیں
اٹھارہویں آئینی ترمیم میں خامی یا کمی نہیں، اس پر عمل نہیں ہوا
ہماری پوری کوشش ہوگی کہ 18ویں آئینی ترمیم پر من و عن عمل ہو
وقت آگیا ہے کہ وفاق سے صوبوں کو منتقل شدہ وزارتیں ختم کی جائیں
امید ہے قومی اسمبلی میں صوبائی خودمختاری کیلئے آخری حد تک لڑائی لڑتے رہیں گے
#Vote4Laltain

[fb_vid id=”1052910576010478″]
[ad_2]

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *