[ad_1]
عوامی نیشنل پارٹی پی کے 61 مردان کے زیراہتمام ہاتھیان میں جلسہ۔ مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 مردان امیرحیدرخان ہوتی کی خصوصی شرکت۔ ضلعی صدر عمران ماندوری، نامزد امیدوار پی کے 61 جمال
ناصر خان، نامزد امیدوار این اے 21 احمد علی خان، رکن مرکزی کونسل فاروق اکرم خان اور ضلعی کلچر سیکرٹری سجاد ہوتی خطاب کررہے ہیں۔#Vote4Laltain
[ad_2]
Source
Mashallah