[ad_1]

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی اہلیہ اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر تعزیت کیلئے آنے والوں کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری، معروف صحافی سلیم صافی، عادل شاہزیب اور سینیٹر ہلال الرحمن اور دیگر افراد صوبائی صدر ایمل ولی خان، سابق وزیراعلی امیر حیدر خان ہوتی اور صوبائی صدر سندھ شاہی صدر سے تعزيت کررہے ہیں۔






[ad_2]

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *