[ad_1]

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ ماجدہ کی وفات کا دوسرا دن، صوبائی صدر ایمل ولی خان اور سابق وزیراعلی امیر حیدر خان ہوتی تعزیت کیلئے ولی باغ میں موجود ہیں۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری، آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان گنڈاپور اور دیگر تعزيت و فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔






[ad_2]

Source

5 responses

  1. ‏‎وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ.
    ‏‎ قَالُواْ إنا الِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعون .
    ‏‎الله ﷻ دې ورته جنت الفردوس په نصیب کړي. کورنۍ او دوستانو ته د الله ﷻ له دربار څخه صبرِ جمیل غواړم.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *