[ad_1]
مردان: زندو ڈھیرئی محب بانڈہ میں عوامی نیشنل پارٹی کا انتخابی جلسہ، جلسہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 مردان امیرحیدرخان ہوتی، امیدوار پی کے 56 عبدالعزیز خان اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ جلسہ میں تنظیمی عہدیداران سمیت کثیر تعداد میں کارکنان بھی شریک تھے۔
#Vote4Laltain
[ad_2]
Source
Mashallah
Great
Deerkha