[ad_1]
مردان قاسم میرہ میں انتخابات کی تیاریوں کے حوالہ سے کارنرمیٹنگ۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 امیرحیدرخان ہوتی، ضلعی سینئر نائب صدر جمال باچا، میئر مردان حمایت اللہ مایار، ڈاکٹر فائق عزیز (فرزند حاجی عبدالعزیز خان) سمیت دیگر ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔
#Vote4Laltain
[ad_2]
Source
🚩✌️