[ad_1]

مردان: محب بانڈہ میں عوامی نیشنل پارٹی کا انتخابی جلسہ، جلسہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 مردان امیرحیدرخان ہوتی، تحصیل چیئرمین گڑھی کپورہ بختاور خان، امیدوار پی کے 56 عبدالعزیز خان اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ جلسہ میں تنظیمی عہدیداران سمیت کثیر تعداد میں کارکنان بھی شریک تھے۔






[ad_2]

Source

3 responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *