[ad_1]
مردان چھیل بانڈہ بابینئی میں انتخابی مہم کے سلسلے میں گرینڈ جلسہ۔ عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 مردان امیرحیدرخان ہوتی اور نامزد امیدوار پی کے 59 ہارون خان (ضلعی جنرل سیکرٹری) نے شرکت کی۔
#Vote4Laltain
[ad_2]
Source