[ad_1]

مردان: کچہ سڑک پار ہوتی میں عوامی نیشنل پارٹی کا انتخابی جلسہ، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر (نامزد امیدوار این اے 22 و پی کے 58 مردان) امیرحیدرخان ہوتی، ضلعی صدر عمران ماندوری، میئر مردان حمایت اللہ مایار، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی علی خان اور دیگر ذمہ داران سمیت کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔ جلسہ میں مختلف افراد نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت بھی اختیار کی۔ مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے پارٹی ٹوپیاں پہنا کر نئے ساتھیوں کو خوش آمدید کہا۔

[ad_2]

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *