[ad_1]
مسلم آباد مردان میں انتخابی جلسہ: مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 امیرحیدرخان ہوتی، میئر مردان حمایت اللہ مایار سمیت دیگر ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین کی اے این پی میں شمولیت پر انہیں خوش آمدید کہا۔
#Vote4Laltain
[ad_2]
Source