[ad_1]
ملاکنڈ: یونین کونسل خرکی (کالدرہ) میں شمولیتی تقریب، پاکستان مسلم ليگ ن سے کثیر افراد نے خاندانوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ تقریب میں ضلعی جنرل سیکرٹری و امیدوار پی کے 24 ارشاد مومند، ضلعی
سينئر نائب صدر شاد محمد خان، نائب صدر سجاد خان، پير اسفندیار خان، فضل احمد خان ایڈوکیٹ، تحصيل سیکرٹری یوتھ افیئرز مياں مشتاق احمد خان، ضلعی ڈپٹی سالار ممتاز علی خان، يوسي درگئ صدر مقبول زمان اور دیگر نے شرکت کی اور نئے ساتھیوں کو خوش آمدید کہا۔#Vote4Laltain

[ad_2]
Source