[ad_1]

نوشہرہ: تحصیل پبی (پی کے 89) چوکی ممریز میں نواز خان خاندان اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شامل، تقریب سے عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل و امیدوار پی کے 89 میاں افتخار حسین نے خطاب کیا اور نئے ساتھیوں کو خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر تحصیل صدر حاجی زر علی، نعیم قادر، عباس خان غازی، میاں مظفر شاہ اور دیگر تنظیمی ذمہ داران و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔






[ad_2]

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *