[ad_1]

ولی باغ چارسدہ میں شمولیتی تقریب۔ جماعت اسلامی نستہ کے سابق امیر امرود خان جماعت اسلامی سے 46 سالہ رفاقت چھوڑ کر عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔ صوبائی صدر و نامزد امیدوار این اے 25 چارسدہ ایمل ولی خان نے انہیں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر زین العابدین (جماعت اسلامی) اور صدیق خان (پی ٹی آئی) بھی عوامی نیشنل پارٹی کا حصہ بن گئے۔
#Vote4Laltain






[ad_2]

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *