[ad_1]

پختونخوا میں اس وقت عوام کو تین میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہے۔ پرویزخٹک دعوی کررہا ہے کہ ریاستی دعویداروں کی حمایت انہیں حاصل ہے۔ انکی وزارت اعلیٰ تب ہی ممکن ہے جب آزاد امیدوار انکا ساتھ دیں۔ پھر اے این پی اور جے یو آئی دو آپشنز ہیں۔ عوام سوچ لیں کہ یہاں ووٹ کے ذریعے جنت اور جہنم کے فیصلے نہیں ہوسکتے۔ پانچ سال کیلئے عوام نے اپنے وہ نمائندے چننے ہیں جو انکی خدمت کرسکتے ہیں اور عوامی نیشنل پارٹی کی خدمت سب کے سامنے ہیں۔
#Vote4Laltain

[fb_vid id=”260207240432153″]
[ad_2]

Source

One Response

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *