[ad_1]

پشاور: ارمڑ بالا میں عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کی تقریب، تقریب میں ظفر ایڈوکیٹ اور چیئرمین اشرف خان نے اپنے خاندانوں اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ تقریب میں صوبائی سینئر نائب صدر و امیدوار پی کے 76 خوشدل خان ایڈوکیٹ، صوبائی نائب صدر و امیدوار این اے 29 ثاقب اللہ خان چمکنی، رکن صوبائی کونسل غضنفر علی خان اور دیگر ذمہ داران سمیت کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔
#Vote4Laltain

[ad_2]

Source

2 responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *