[ad_1]

پشاور: اے این پی 30 کا تنظیمی و مشاورتی اجلاس نامزد امیدوار این اے 30 ارباب زین عمر کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا۔ صوبائی سیکرٹری ثقافت خادم حسین، امیدوار این اے 30 ارباب زین عمر، امیدوار پی کے 84 ملک فرہاد، امیدوار پی کے 78 اظہارخلیل، امیدوار پی کے 77 صلاح الدین مومند، ویلج کونسل کے عہدیداران اور ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں انتخابی مہم اور انتظامات کے حوالہ سے مشاورت کی گئی اور تجاویز پیش کی گئیں
#Vote4Laltain






[ad_2]

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *