[ad_1]

چارسدہ؛ دوآبہ (پی کے 65) میں عوامی نیشنل پارٹی کا انتخابی جلسہ، صوبائی صدر و امیدوار این اے 25 ایمل ولی خان جلسہ میں شرکت کیلئے پہنچ گئے۔ جلسہ میں امیدوار پی کے 65 شہزادالدین، اراکین مرکزی کمیٹی سید معصوم شاہ باچا و قاسم علی خان محمدزئی سمیت یونین کونسل کانگڑہ، بٹگرام، دولت پورہ اور آگرہ کے ذمہ داران و کارکنان شریک ہیں۔






[ad_2]

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *