[ad_1]
چارسدہ این اے 25، پی کے 65 انتخابی مہم: عوامی نیشنل پارٹی کی سابق ایم پی اے شگفتہ ملک، صفیہ نوروز اور سلیمہ بی بی کی نامزد امیدوار شہزادالدین کی رہائشگاہ پر خواتین کے اجلاس میں شرکت۔ عوامی نیشنل پارٹی کے منشور میں خواتین کے لئے اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی۔
#Vote4Laltain
[ad_2]
Source
#Vote4Laltain