[ad_1]
چارسدہ: محمد ناڑئی (پی کے 63) میں یونین کونسل بہلولہ، محمد ناڑئی، میرہ اتمانزئی اور خانمائی کا مشترکہ انتخابی جلسہ، صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا و امیدوار این اے 25 ایمل ولی خان جلسہ میں پہنچ گئے، ذمہ داران و
کارکنان نے استقبال کیا۔ جلسہ میں ضلعی صدر و امیدوار پی کے 63 شکیل بشیر خان عمرزئی سمیت دیگر ضلعی و تحصیل ذمہ داران اور کثیر تعداد میں کارکنان شریک ہیں۔
[ad_2]
Source
A n p zaindabad