[ad_1]
چارسدہ: ملگری ڈاکٹران کے زیراہتمام کاکڑ رستم خان کلے سرکی ٹیٹارہ میں ڈاکٹر اورنگزیب کی رہائشگاہ پر فری میڈیکل کیمپ جاری ہے۔ کیمپ میں مفت طبی معائنے کے ساتھ ساتھ مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی جارہی ہیں۔ کیمپ
میں مرکزی صدر ملگری ڈاکٹران ڈاکٹر علی حیدر، ترجمان ڈاکٹر محمد شہزاد اور دیگر ڈاکٹرز شریک ہیں۔ میڈیکل کیمپ میں اے این پی کی صوبائی سیکرٹری یوتھ افیئرز ثناء گلزار ایڈوکیٹ نے بھی شرکت اور خواتین مریضوں کی رہنمائی کی۔#Vote4Laltain
[ad_2]
Source