[ad_1]

چمن: تحصیل ژڑہ بند کے زیراہتمام انتخابی مہم کے سلسلے میں کلی حاجی قائم خان شمکزئی میں کارنرمیٹنگ۔عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و نامزد امیدوار این اے 263، پی بی 51 اصغرخان اچکزئی، حاجی عطاء اللہ خان شمکزئی اور دیگر ذمہ داران سمیت کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی
#Vote4Laltain






[ad_2]

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *