[ad_1]

گزشتہ روز پریس کانفرنس میں مجھ سے ایک صحافی نے پوچھا کہ آپ کے ساتھ جو ہوا ہے آپ عدالت سے رجوع کیوں نہیں کرتے؟ میں نے جواب میں کہا تھا کہ کونسی عدالت؟ جس کو ایک کرنل کے ذریعے مینیج کیا جاتا ہے؟ نتائج آپ کے سامنے ہیں۔ عدالتوں نے ابھی تک جتنے بھی کیسز الیکشن کمیشن ریفر کیے ہیں ان کے فیصلے برقرار رکھ کر الیکشن کمیشن فیصلے جاری کررہا ہے۔ اس فضول پریکٹس میں پڑنے کی بجائے تمام جمہوریت پسند قوتیں الیکشن کمیشن اور عدالتوں کو مینیج کرنے والوں سے ہوچھیں اور ان کے خلاف میدان میں آئیں۔ #EnoughIsEnough

ایمل ولی خان
صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا


[ad_2]

Source

7 responses

  1. دا خبره کوم وخت نه مشر منظور پشتين صیب کوي او وس هم کوي لګيا دے نو تاسو ورته سازش وويل او بدے ردے مو ورته ويلې وس خپله دے له راغلې مشره !

  2. دو سال تک آپ کو ہر عدالت پر اعتماد تھا اسٹبلشمنٹ پر اعتماد تھا 24 گھنٹوں میں جیل کے اندر بغیر وکیلوں کے فیصلے کئے گئے وہ صحیح تھا اب عدالت قید ہے۔ 🫢

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *