[ad_1]

ہم اب اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مزید ایک قدم بھی چلنے کو تیار نہیں
ہوسکتا ہے ہہمیں ملک دشمن قرار دیا جائے
حافظ صاحب! معلومات کرلیں کہ پختونخوا میں آراوز کے ذریعے الیکشن کی رات کتنے ارب کمائے گئے؟
کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کو لانے کیلئے تمام پارٹیوں کو پارلیمان سے باہر رکھا گیا
چوکیدار کو اب چوکیداری کرنی پڑے گی، بیرک میں واپس جانا پڑے گا
#EnoughIsEnough



[ad_2]

Source

49 responses

  1. گراؤنڈ پر اپنے پوزیشن چیک کریں بعد میں دوسروں کو الزام دیں ۔ عدم اعتماد سے لیکر ابھی تک 13 پارٹیاں اسی امید پر بیٹھے تھے کہ اسٹبلشمنٹ اسے جتوائے گا۔ لیکن عوام کا ارادہ کچھ اور تھا

  2. پہلے کیو پنجاب اور اسٹبلشمنٹ کے گھود میں بیٹھ گئے تھے ۔
    ایمل ولی کے غلط فیصلوں کی وجہ سے ۔
    بہادر حیدر ہوتی خان بھی ہار گئے

  3. شباز شریف لا چی پہ عدم اعتماد کی ووٹ وار کوو نہ پختانہ درنہ ھیر شوو چی سال کالہ بعد ھم دیئ چاتہ بدلہ نہ پریگدئ نان ھغا وراز دربندی اللہ راوستہ چی ٹول پختانہ درنہ لاڑ

  4. فضل الرحمن ایمل ولی سردار حسین بابک حیدر خان ہوتی کو ریجیم چینج آپریشن کے وقت شہباز شریف کو ووٹ ڈالنے کی سزا ملی ہے,
    ہمدردی کس چیز کی 🤨

  5. ایمل ولی خان صاحب اپ کی جرات کو سلام
    ایمل ولی خان صاحب ایسا اقدام اٹھاؤ پوری پختون قوم کے نوجوان اپ کے شانہ بشانہ ہے

  6. “اگر پختونخوا کے تمام حلقوں کا پوسٹمارٹم کرایا گیا تو ایسے راز کھلیں گےکہ پاکستانی کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہوجائینگے.”
    سہیل وڑاٸچ

  7. مطلب خود مان رھے ھو کہ اسٹیبلشمنٹ کے گود میں بیٹھے تھے? کیا اس پر پشتون وقم سے معافی نھیں مانگوگے?کل کو اگر اسٹیبلشمنت نے دو چار سیٹ اگر دئیے توکیا گارنٹی ھے کہ پھر ان کا ساتھ نھین دوگے?اب ھم اپ پر کیوں اور کیسے بھروسہ کرے? بھتر نھیں ھوگا کہ پارٹی عھدوں سے مستعفی ھو جاو تاکہ کارکن کسی اھل شخص کا انتخاب کرے?

  8. Too late
    Because of your compromise means Isfandyar Khan’s agreeing with establishment to eract fence between pashtun on davrened line was the last nail in yours nationalism. You guys had nothing to sell.

  9. اپ اگر اسطرح فیصلہ پی ڈی ایم حکومت سے پہلے کیا ۔تو اج بابک اور حیدر حان اپنی سیٹیوں پر مکمل کامیاب ہوے ہیں ۔ اور اس کی علاوہ اور بھی سیٹیں اپ لوگوں نے جیت ہو چکا ہیں ۔اپ چوروں اور لوٹیروں کا ساتھ دیا ۔ اسی وجہ سے عوام نے اپ لوگوں کا سیاست مسترد کیا ۔ اپ اپنی سیاست اپ حود علت فیصلوں کی وجہ سے حتم کیا ۔

  10. ایمل دلاسه مو ګوند دې حد ته ورسېد، سومره زر چې کېږي د ګوند د مشرې نه استعفی ورکړه او مشر دپاره ګوند کې خپلمنځي انتخاب وکړي.
    وس دا خبره چې نور درسره يو قدم هم نشم تلې 🤔، دا ښو پرځان ګواهي ده چې تاسې ورسره يو ځاي وي او وس ترې لار جدا کوي. ورک شه، ANP دې د دوه پیسو کړه.

  11. Yeah yeah 👍 it’s a good desicion raise sound in the whole country and world against this corrupt system and we are all nation stand with you my great leader ❤️

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *