[ad_1]
اگر اسٹیبلشمنٹ سمجھتی ہے کہ اپنے مہروں کو سیاست سے دستبردار کراکر یا ان سے استعفے لیکر یہ اپنے الیکشن کو دنیا کی نظروں میں صاف اور شفاف دکھا دینگے تو یہ ان کی بھول ہے۔ آج ایک اور مہرے (نگران وزیراعظم) کی طرف سے یہ کہنا کہ الیکشن شفاف ہوئے ہیں کیونکہ پختونخوا میں پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کو ووٹ ملے ہیں تو ان کی اطلاع کیلئے یہ بھی عرض ہے کہ آپ نے
تخت پنجاب اور اسلام آباد کیلئے پختونخوا میں بیلنسنگ ایکٹ کیا ہے،ہم آپ کا پیچھا چھوڑنے والے نہیں بلکہ دنیا کے سامنے حقائق رکھیں گے کہ آپ نے کس طرح دہشتگردی سے متاثرہ اور معدنیات سے مالامال پختونخوا پر اپنی حکمرانی برقرار رکھنے کیلئے الیکشنز مینیج کئے ہیں۔#EnoughIsEnough
[ad_2]
Source
بہت خوب ✌️✌️😍😍
Excellent work, keep it up brave leader amil wali khan of all pukhtanoon great bacha khani zandabad ANP zandabad
اپنے مہرو کو بٹھا کر صوبائی حقوق خودمختاری وسائل کے لئے آواز اٹھانے والوں کو پارلیمان سے دور کر دیا ہیں
ہم آپکے ساتھ ہیں
اپ لوگوں کو پشتونوں نے وٹ دیا لیکن اپ لوگ اسٹبلشمنٹ اور پنجاب کے گھود میں بیٹھ گئے ۔
اب عوام نے اپ لوگوں کو ریجکٹ کر کے وٹ عمران خان کو دیا 🥰
کونہ ٹینگہ کئ ژاڑے سلہ
باباکےفلسفےسےروگردانیپراپکومارپڑی
Once upon a time there was a no confidence motion and you’re stood with the great punjab as well as with establishment🤦♂️
الحمد الله خیبر پختون خواہ۔ کا گند کو صاف کیا سیاست سے
غلے کینہ مڑا
ماشاءاللہ
مشره اشاره وکه
پختونخوا میں اسٹیبلشمنٹ کا ابا حضور بھی دھاندلی نہیں کروا سکتا تھا کیونکہ وہ لوگ بازوؤں پر تیل لگا کر ووٹ کاسٹ کرنے نکلے تھے اس پختونخوا کے عوام کے گھروں کی عزتیں پامال کرنے میں آپ لوگوں کا بھی بڑا کردار تھا کیونکہ آپ کا حیدر ہوتی پی ڈی ایم کا اتحادی تھا اسٹیبلشمنٹ کے حکم سے تب آپ کو اسٹیبلشمنٹ کے یہ حرکتیں نظر نہیں آئی آج بےروزگار ہوئے تو اپنی اوقات پر آگئے