[ad_1]
10سال تک پشاور میں تبدیلی نے راج کیا ہے جو تبدیلی کم اور تباہی زیادہ تھی۔ ہر جگہ گند نظر آئے گا، پانی اور گیس موجود نہیں۔
حل یہ ہے کہ صوبہ ان لوگوں کو دیا جائے جو خدمت کرنا جانتے ہیں
اگر ہم اپنے وسائل پر
عوامی نیشنل پارٹی کے بعد پشاور کا کوئی پوچھنے والا نہیں تھا۔
آج بھی پشاور میں نکاسی اور پینے کے پانی کیلئے ایک پی پائپ لائن ہے۔
انشاء اللہ رڼا (روشنی) اربن پالیسی کے ذریعے پشاور کے مسائل حل کریں گے۔
#Vote4Laltain
[fb_vid id=”748986267279569″]
[ad_2]
Source