[ad_1]

8 فروری کو 24 کروڑ عوام کے اختیار پر دن دیہاڑے ڈاکہ ڈالا گیا۔ انتخابات کے نام پر ڈرامہ رچا کر عوام کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے۔ انتخابات کی شکل میں ریاست کا یہ گندا کھیل نہ پہلی مرتبہ ہوا ہے اور نہ آخری دفعہ ہوگا۔ مینڈیٹ پر ریاستی ڈاکہ ڈالنے کی روش کا آغاز 77 سال قبل پختونخوا میں ہی کیا گیا تھا۔ 1947 میں پختونخوا میں خدائی خدمتگاروں کی حکومت ختم کرکے قیوم خان کو صوبے پر مسلط کیا گیا تھا۔

ایمل ولی خان
صدر اے این پی پختونخوا

#EnoughIsEnough


[ad_2]

Source

One Response

  1. وائی چی د جنگ نہ پس کمہ سپیڑہ دریادہ شی ھغہ خپل مخ لہ ورکول پہ کار دی د pti او ptm ملگری جیلونو کی دی انڈر گراؤنڈ دی د چا جائداد ضبط شوی د چا کور وران شوی او ایمل ولی اوس وائی زہ اسٹبلشمنٹ نہ منم😀

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *